• news

فرمودہ اقبال

قوم رجال کی جماعت کانام ہے اوریہ جماعت بہ اعتبار قبیلہ،نسل،رنگ،زبان،وطن اوراخلاق ہزارجگہ اورہزاررنگ میں پیداہوسکتی ہے لیکن ملت ایسی سب جماعتوں کوتراش کرایک نیااورمشترک گروہ بنائے گی۔ گویاملت یاامت جاذب ہے۔اقوام کی۔خودان میں جذب نہیں ہوسکتی۔
کتاب افکاراقبال(مصنف ڈاکٹرجاوید اقبال) 

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن