• news

 برائلرگوشت مزید 13روپے کلومہنگا ‘انڈے 400روپے درجن ہو گئے 

لاہور( کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز  پرچون سطح پر فی کلو برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید 13روپے اضافے سے615روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت9روپے اضافے سے424روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید2روپے اضافے سے 400روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔

ای پیپر-دی نیشن