• news

تنزانیہ میں سونے کی کان منہدم ہونے سے 21 کان کن ہلاک، متعدد لاپتہ 

دارالسلام(اے پی پی)تنزانیہ میں سونے کی کان  منہدم ہونے سے 21کان کن ہلاک  ہو گئے ہیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے 21کان کنوں کی نعشیں نکال لی گئیں۔ریسکیو اہلکاروں کو شبہ ہے کہ منہدم کان میں مزید لاشیں بھی پھنسی ہوئی ہیں تاہم  بارش کی مسلسمل جاری ہونے  کے باعث  امدادی  کام   کچھ دیر کیلئے روک دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن