• news

توہین الیکشن کمشن کی سماعت جیل کی بجائے ای سی آفس میں کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری کیخلاف توہین الیکشن کمشن کیسز مرکزی سیکرٹریٹ منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق توہین الیکشن کمشن کیسز کی سماعت اب اڈیالہ جیل کے بجائے الیکشن کمشن میں ہو گی۔

ای پیپر-دی نیشن