پیپلز پارٹی پنجاب کے امیدواروں کے انتخابی نشان میں ردو بدل قابل تشویش، شیری رحمن
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ پنجاب میں پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے انتخابی نشان "تیر" میں ردوبدل قابل تشویش ہے۔