• news

نفلی عمرے کا ارادہ رکھنے والے لوگ رقم فلسطین کے جہاد میں دیں: مفتی تقی عثمانی

کراچی (نیٹ نیوز) معروف عالم دین  اور  صدر وفاق المدارس العربیہ مفتی تقی عثمانی نے کہا  جو لوگ نفلی عمرے کا  ارادہ رکھتے ہیں وہ  یہ رقم فلسطین کے جہاد میں دیں۔

ای پیپر-دی نیشن