اوپن مارکیٹ میں ڈالر12پیسے سستا سونا450روپے تولہ مہنگا
کراچی(کامرس رپورٹر)ا انٹربینک میں ڈالر کی قدر50پیسے کی کمی سے 280.50روپے رہ گئی جبکہ ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر12پیسے کی کمی سے281.25روپے پر آگیا۔ایک تولہ سونا450روپے مہنگا ہو گیا ۔