• news

برطانیہ نے حزب التحریرکو دہشتگرد تنظیم قرار دیدیا

لندن (نوائے وقت رپورٹ ) برطانیہ نے عالمی تنظیم حزب التحریر کو  دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا۔ وزیرداخلہ جیمزکلیورلی  نے کہا ہے  حزب التحریر دہشت گردی کی حمایت کرنے والی یہود مخالف تنظیم ہے۔ برطانیہ میں اس تنظیم کی تمام تر سرگرمیوں پر پابندی ہوگی ۔

ای پیپر-دی نیشن