مسلم لیگ (ن) ہائوس پر حملہ کیس صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
لاہور ( این این آئی) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) ہائوس کو جلانے کے مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے جوڈیشل ریمانڈ میں 30 جنوری تک توسیع کردی۔