• news

مشاہد حسین کی ہمشیرہ تحسین سید البانیہ میں اقتصادی کونسل کی رکن مقرر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) یورپی ملک البانیہ کے وزیراعظم نے پاکستانی شہری، مشاہد حسین سید کی ہمشیرہ تحسین سید کو   قومی اقتصادی کونسل کا رکن مقرر کردیا ہے۔ تحسین سید بین الاقوامی اقتصادی ماہر کے طور پر این ای سی میں شامل ہوئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن