• news

امریکی فضائیہ کی سیکنڈ لیفٹیننٹ مِس امریکہ بن گئیں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی فضائیہ کی سیکنڈ لیفٹیننٹ میڈیسن مارش نے مِس امریکہ کا تاج سر پر سجا لیا۔22 سالہ میڈیسن مارش پبلک پالیسی پروگرام میں ماسٹرز کی تعلیم بھی حاصل کر رہی ہیں۔ وہ ڈیوٹی پر ہوتے ہوئے پہلی مرتبہ نیشنل ایوارڈ حاصل کرنیوالی پہلی خاتون ہیں۔ فلوریڈا میں مِس امریکا کے  مقابلوں میں میڈیسن مارش نے خوبصورت ترین امریکی خاتون کا تاج اپنے سر سجایا۔

ای پیپر-دی نیشن