• news

کتاب ہدایت

شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
 …یہی لوگ ہیں جن کیلئے ہم نے المناک عذاب تیار کر رکھا ہےo ایمان والو! تمہیں حلال نہیں کہ زبردستی عورتوں کو ورثے میں لے بیٹھو، انہیں اس لئے روک نہ رکھو کہ جو تم نے انہیں دے رکھا ہے، اس میں سے کچھ لے لو…(جاری) 
 سورۃ النساء (آیت:18 تا 19)

ای پیپر-دی نیشن