• news

لاہور میں انتخابی مہم کی نگرانی کیلئے پولیس کا سیل قائم

لاہور (نامہ نگار) لاہور میں انتخابی مہم کے دوران الیکشن کمشن کے ضابطہ اخلاق پرمکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ انتخابی مہم کے دوران لمحہ بہ لمحہ باخبر رہنے کے لئے ڈی آئی جی آپریشنز آفس میں الیکشن سیل قائم کر دیا گیا ہے۔ عام انتخابات کی تشہیری مہم کے دوران اسلحہ کی نمائش پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن