• news

پیپلز پارٹی واحد جماعت، 27 دسمبر سے انتخابی مہم میں سرگرم : شیری رحمان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جو 27 دسمبر سے انتخابی مہم میں سرگرم ہے، میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ آصفہ بھٹو زرداری بھی میدان میں اتری ہوئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن