• news

دشمن سازشوں میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا، وزیر اطلاعات بلوچستان

 کوئٹہ (آئی این پی ) وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ دشمن سازشوں میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔ دہشت گردی تمام ممالک کے لیے مشترکہ خطرہ ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن