پی پی 95 چنیوٹ: سابق ضلعی صدر مسلم لیگ مہر آفتاب مولانا الیاس چنیوٹی کے حق میں دستبردار
چنیوٹ (نمائندہ نوائے وقت) سابق ضلعی صدر مسلم لیگ مہر آفتاب احمد ہرل امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 95 مسلم لیگ ن مولانا محمد الیاس چنیوٹی کے حق میں دستبردار ہو گئے۔ مہر آفتاب احمد ہرل نے کہا کہ محمد الیاس چنیوٹ کی حمایت کا اعلان کرتا ہوں۔