• news

 نیپرا نے کے  الیکٹرک کے لائسنس کی 20سال کیلئے تجدید کر دی 

اسلام آباد(خبرنگار)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے کے الیکٹرک کے پاور سپلائی اینڈ ڈسٹری بیوشن لائسنس کی 20سال کی مدت کے لیے تجدید کر دی ہے اس نان ایکسکلوسیو لائسنس کی تجدید بجلی کے شعبے کی لبرلائزیشن سے قبل کے الیکٹرک کی جانب سے دی گئی غیر خصوصی لائسنس کی درخواست کے بعد ہوئی ہے کے الیکٹرک کاسابقہ 20سالہ لائسنس جولائی 2023میں اپنی مدت پوری کر چکا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن