• news

الیکشن کے بعد پاکستان سے ڈیل  آئی ایم ایف کیلئے دشوار مرحلہ ہوگا: رضا باقر

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سابق گورنر سٹیٹ بنک رضا باقر نے کہا ہے کہ 8 فروری کے الیکشن کے بعد پاکستان سے ڈیل آئی ایم ایف کے لئے دشوار مرحلہ ہوگا۔ آئی ایم ایف سمجھتا ہے کہ پاکستان اپنے قرض کا انتظام کر سکتا ہے۔ لیکن آئی ایم ایف خدشات کی نشاندہی بھی کرتا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن