• news

سیاست کا مقصد قوم کو شعور دینا ،قائدانہ صلاحیت سے بہرور کرنا ہے:تابش قیوم

لاہور(نیوز رپورٹر) پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے ترجمان تابش قیوم نے کہا ہے کہ ہماری سیاست کا مقصد قوم کو شعور دینا اور انہیں قائدانہ صلاحیت سے بہرور کرنا ہے۔ہم پاکستان کے تمام باصلاحیت افراد کو اپنے ساتھ ملا کر ملکی سا  لمیت کیلئے ایک مؤثر اقدامات کرنا چاہتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن