• news

سٹاک مارکیٹ:100 انڈیکس  میں 709 پوائنٹس کا اضافہ 

کراچی(کامرس رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رواں کاروباری ہفتے کے اختتام پر ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران تیزی کا رجحان رہا اور ابتدائی لمحات میںبینچ مارک کے 100 انڈیکس میں 709 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔

ای پیپر-دی نیشن