• news

لاہور ہائیکورٹ میں سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کا قانون چیلنج 

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میں سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان واپس لینے کا قانون چیلنج کر دیا گیا۔ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ الیکشن ایکٹ کی شق 215 آئین اور بنیادی کوئی حقوق کے خلاف ہے۔ عدالت الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان واپس لینے کو غیر قانونی عمل قرار دے۔

ای پیپر-دی نیشن