ہراسگی معاملہ، 45 سابق ناظم یو سی چیئرمین نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
لاہور (خبر نگار) 45 سابق ناظم، چیئرمین یو سی اور ممبرز نے ہراساں کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ وقاص قاسم، ذوالفقار علی ودیگر نے موقف اپنایا ن لیگی رہنما احسن اقبال مدمقابل امیدوار اویس قاسم اپنے حق میں دستبردار ہونے کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں۔