• news

سرگودھا میں 28 سالہ ذہنی  مریض نے خودکشی کر لی 

سرگودھا (نمائندہ خصوصی)  سرگودھا کے قصبہ بھیرہ میں 28 سالہ نوجوان محمد ریاض نے خود کو پسٹل سے فائر مار کر خودکشی کر لی۔ نوجوان ذہنی مریض میں مبتلا  بتایا جا رہا ہے جس کی نعش ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن