• news

افغان بارڈر سے دوطرفہ تجارت آٹھویں روز بھی بند‘ پیدل آمدروفت جاری 

طورخم (نوائے وقت رپورٹ) طورخم سرحدی گزرگاہ دوطرفہ تجارت کیلئے آٹھویں روز بھی بند رہی۔ دونوں جانب مال بردار گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔ سرحدی گزرگاہ سے پیدل آمدورفت معمول کے مطابق جاری ہے۔ گاڑیوں کے ڈرائیورز کیلئے سفری دستاویزات کی شرط عائد ہے۔

ای پیپر-دی نیشن