• news

انٹرمیڈیٹ داخلہ فارم جمع کرانے کیلئے تاریخ میں 30جنوری تک توسیع

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ پہلے سالانہ امتحان 2024 کے لئے داخلہ فارم جمع کرانے کے لئے آخری تاریخ میں 30جنوری تک توسیع کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن