فرمودہ اقبال
ہندی مسلمانوں کی بڑی بدبختی یہ ہے کہ اس ملک سے عربی زبان کاعلم اٹھ گیا ہے اورقرآن کی تفسیر میںمحاورہ عرب سے بالکل کام نہیں لیتے۔یہی وجہ ہے کہ اس ملک میں قناعت اورتوکل کے وہ معانی لیے جاتے ہیںجوعربی زبان میں ہرگز نہیں۔
(سراج الدین پال کے نام خط 1916ء)