• news

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود، شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت بغیر کارروائی 24 جنوری تک ملتوی

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ڈٰٰیوٹی جج نے، جج ملک اعجاز آصف کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کسی کارروائی کے 24 جنوری تک ملتوی کر دی ہے بانی پی ٹی آئی، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانتوں پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن