• news

نیدرلینڈز میں اسرائیلی مظالم کیخلاف بل بورڈ

ایمسٹردیم(این این آئی) نیدرلینڈز میں فلسطینیوں کی حمایت میں منفرد احتجاج کیا گیا۔ اہم شاہراہوں پر اسرائیلی مظالم اجاگر کرنے والے بل بورڈز آویزاں کیے گئے۔ اسرائیلی پروپیگنڈے  کے مقابلے کیلئے بل بورڈز مہم کے ذریعے رقم جمع کی جارہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن