• news

بشریٰ خاور طلاق دستاویز معاملہ ہائیکورٹ میں انٹرا کورٹ اپیل دائر

لاہور (خبر نگار) خاور مانیکا اور بشریٰ بی بی کے طلاق کی دستاویزات کا ریکارڈ لینے کے معاملے پر سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن