• news

ملائشیاء میں بادشاہ اور ملکہ نے ٹی وی پر خبریں پڑھ کر عوام کا دل جیت لیا

کولالمپور (نوائے وقت رپورٹ)ملائشیاء میں بادشاہ اور ملکہ نے سرکاری ٹی وی پر خبریں پڑھ کر عوام کا دل جیت لیا۔ سرکاری ٹی وی پر یوم تاسیس کے موقع پر نیوز سٹوڈیو کے دورے کے دوران خبریں پڑھنے کی پیشکش کی۔

ای پیپر-دی نیشن