• news

محکمہ پولیس پنجاب میں ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلے

فیروزوالہ( نامہ نگار)آئی جی پنجاب پولیس نے  ڈی ایس پی شیخوپورہ سٹی اور ڈی ایس پی لیگل سمیت متعدد ڈی ایس پیز کو تبدیل کر دیا‘شاہد عنایت بھٹی ڈی ایس پی سٹی شیخوپورہ ‘خالد جاوید ڈی ایس پی جڑانوالہ ‘ڈی ایس پی کہوٹہ عصر علی کو ڈی ایس پی نیو ٹاؤن راولپنڈی‘عابد محمود ڈی ایس پی سول لائن راولپنڈی ‘ غازی طاہر سکندر ڈی ایس پی کہوٹہ ‘ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس ملتان ظہیر بابر کو ڈی ایس پی گلگشت ملتان ‘ڈی ایس پی گلگشت ملتان فیاض احمد کو ڈی ایس پی دہلی گیٹ ملتان‘ڈی ایس پی سٹی شیخوپورہ زاہد حسین کو ڈی ایس پی موبائل ماڈل ٹاؤن لاہور‘ڈی ایس پی جڑانوالہ طارق ملک کو ڈی ایس پی آرگنائزر کرائم فیصل آباد‘منیر احمد کو ڈی ایس پی سی آر او فیصل آباد ‘ڈی ایس پی نیو ٹاؤن راولپنڈی اللہ یار خان کو ڈی ایس پی ٹیلی کمیونیکیشن راولپنڈی ‘ڈی ایس پی سول لائن راولپنڈی افضل لودھی کو ڈی ایس پی وی آئی پی سیکورٹی راولپنڈی ‘ڈی ایس پی ٹریفک سول لائن گوجرانوالہ محمد اسلم کو ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر منڈی بہاؤالدین‘ ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر منڈی بہاؤالدین طارق شفیع کو ڈی ایس پی ٹریفک سول لائن ‘ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس ڈیرہ غازی خان صفدر محمود کو ڈی ایس پی آرگنائزر کرائم لیہ‘ڈی ایس پی لیگل انویسٹی گیشن لاہور اقبال نجم کو ڈی ایس پی لیگل شیخوپورہ ‘ڈی ایس پی لیگل شیخوپورہ فیصل صفدر کو ڈی ایس پی لیگل 5 سی پی او لاہور‘ڈی ایس پی ٹریفک انار کلی لاہور غازی اظہار الحق کو ڈسٹرکٹ آفیسر سی ٹی ڈی شیخوپورہ‘ ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر سرگودھا ارشد محمود کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت ڈی ایس پی انویسٹیگیشن شیخوپورہ محمد اعظم کو ڈی ایس پی سانگلہ ہل ‘ڈسٹرکٹ آفیسر سپیشل برانچ خوشاب حق نواز کو ڈی ایس پی ساہیوال ‘وقار عظیم کو ڈی ایس پی سیکورٹی راولپنڈی تعینات کردیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن