• news

مختلف اداروں کے وفود کادورہ کالج آف آفتھلمالوجی ، کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی،میو ہسپتال  

لاہور(نیوز رپورٹر) سوزین وولف میئر، پروگرامیٹک کوآرڈینیٹرپروجیکٹ مانیٹرنگ اینڈ ڈلیوری، کریسٹفل بلاینڈن مشن ، جرمنی کا کالج آف آفتھلمالوجی اینڈ الائیڈ وژن سائنسز ، کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی،میو ہسپتال، لاہور کا دورہ کیا۔ سوزین وولف میئر پاکستان میں ڈونر فنڈڈ پروجیکٹ پورٹ فولیو کی دیکھ بھال کرتی ہیں نے ڈاکٹر زاہد اعوان، IEH پروجیکٹ منیجر CBM کے ہمراہ کالج آف آفتھلمالوجی اینڈ الائیڈ وڑن سائنسز کی قیادت سے مل کر COAVS میں آنکھوں کی صحت کے پروگراموں کے بارے میں جاننے اور انکلیوسو آئی ہیلتھ میں کالج کے کردار اور اسے پائیدار بنانے کیلئے کالج کی کاوشوں کا جائزہ لیا۔

ای پیپر-دی نیشن