• news

 آج کا جلسہ پیپلزپارٹی کا ریفرنڈم ثابت ہو گا: نرگس فیض  

لاہور(نامہ نگار،لیڈی رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی جنرل سیکرٹری،سابق ایم پی اے نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ آج این اے 127 ٹاؤن شپ کی کرکٹ گراونڈ میں بلاول بھٹو زرداری ایک تاریخی خطاب کریں گے اور آج لاہوریے ان کے جلسہ میں شرکت کرکے ریفرنڈم کردیں گے کہ لاہور اب دوبارہ پیپلز پارٹی کا قلعہ بن چکا ہے۔وہ جماعت جو زرا،زرا سی بیماری کا بہابہ بنا کر اپنے ووٹرز کو 

ای پیپر-دی نیشن