• news

بات پکی کرنیوالے جلسوں میں جانے کو تیار نہیں: عابد حسین صدیقی

لاہور(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ جو یہ کہتے تھے کہ ہماری بات ہو گئی ہے۔ آج وہ عوامی ردعمل سے بچنے کیلئے جلسے جلوسوں میں جانے کو تیار نہیں اور عوام کا سامنا کرنے سے کنی کترا رہے ہیں۔ خوش فہمی کا شکار ہونیوالے یاد رکھیں کہ اب ان کے دن گنے جا چکے ہیں۔اپنا دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔پاکستان نے امن خراب کرنیوالوں کو منہ توڑ جواب دیکر اچھا کیا ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن