• news

ارمغانِ حجاز

طبعِ مشرق کیلئے موزْوں یہی افیون تھی
ورنہ قوّالی‘ سے کچھ کم تر نہیں ’علمِ کلام‘!
ہے طواف و حج کا ہنگامہ اگر باقی تو کیا
کْند ہو کر رہ گئی مومن کی تیغِ بے نیام

ای پیپر-دی نیشن