• news

لاہور پولیس کے دستے کی نے شہیدسب انسپکٹر خالد محمود ورک کی  قبر پر حاضری‘ سلامی ‘فاتحہ خوانی

لاہور(نامہ نگار)لاہور پولیس کے دستے نے شہیدسب انسپکٹر خالد محمود ورک کی قبر پر حاضری دی، شہید کی قبرکو سلامی پیش کی اور فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر شہید سب انسپکٹر خالد محمود ورک کے بیٹے کانسٹیبل فرخ ورک بھی موجود تھے۔شہید سب انسپکٹر خالد محمود ورک تھانہ کاہنہ تعیناتی کے دوران اشتہاری مجرم کی گرفتار ی کیلئے کارروائی میں فائرنگ کے تبادلے میں شہادت کے منصب پر فائز ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن