• news

 اے کیٹیگری کا مفرور اشتہاری ملزم گرفتار 

لاہور(نامہ نگار)اقبال ٹاؤن پولیس ڈکیتی کے مقدمہ میں مطلوب اے کیٹیگری کے مفرور اشتہاری ملزم عثمان کو گرفتار کر لیاہے۔ باٹاپور پولیس کوڈکیتی کے مقدمہ میں گزشتہ 2 سال سے مطلوب تھا۔ پستول اور گولیاں برآمد کرکے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن