کتاب ہدایت
شروع اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
حرام کی گئیں،تم پرتمہاری مائیں اور تمہاری لڑکیاں اورتمہاری بہنیں، تمہاری پھوپھیاں اور تمہاری خالائیں، اور بھائی کی لڑکیاں اور بہن کی لڑکیاں اور تمہاری وہ مائیں جنہوں نے تمہیں دودھ پلایا ہو۔ ۔۔۔(جاری)
سورۃ النساء(آیت:23)