• news

عمران کے خلاف توہین الیکشن کمشن کیس کی سماعت 29 جنوری کو ہو گی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) توہین الیکشن کمشن چیف الیکشن کمشنر کیس سماعت کے لئے مقرر کر دیا گیا۔ کاز لسٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمشن کیس کی سماعت 29 جنوری کو ہوگی۔ الیکشن کمشن نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور فواد چودھری پر فرد جرم عائد کر چکا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن