• news

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، معاشی و سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا

 اسلام آباد  (آئی این پی ) نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس  آج منگل کو طلب کرلیا گیا جس میں ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن