• news

انتخابی مہم :شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائیگی:ڈی آئی جی آپریشنز لاہور

لاہور(نامہ نگار)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سید علی ناصر رضوی نے کہا کہ انتخابی مہم کے دوران شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی۔حالات خراب کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ڈالہ پر بیٹھ کر اسلحہ لہرانے والوں کو سلاخوں کے پیچھے ڈالا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن