• news

اسلامی نظام اور خدمت کی سیاست ہی جماعت اسلامی کا انتخابی منشور ‘ضیاالدین انصاری

لاہور (خصوصی نامہ نگار )امیدوارپی پی 147 و امیر جماعت اسلامی لاہور ضیاالدین انصاری نے کہا ہے کہ اسلامی نظام اور خدمت کی سیاست ہی جماعت اسلامی کا انتخابی منشور ہے۔پی پی 147 کے لوگ  حلقے کی دیرنیہ مسائل کے حل کیلئے جماعت اسلامی کا ساتھ دیں۔ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے  پی پی 147 داتا نگر کی ملحقہ آبادیوں میں ڈور ٹو ڈور الیکشن کمپین کے دوران شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع انہوں نے شہریوں سے 8 فروری کے دن ''ترازو'' پر مہر لگانے اپیل کی۔

ای پیپر-دی نیشن