• news

عوام کویوسی سطح پر تعلیم اور صحت کی سہولیات فراہم کرینگے:جمشیداقبال گجر

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی امریکہ کے قائم مقام صدر چودھری جمشید اقبال گجر نے کہا ہے کہ پاکستان میں بسنے والے نوجوانوں کا مستقبل روشن ہے یوتھ کو آئی ٹی سنٹرز کے قیام سے یہاں کے نوجوانوں کی قسمت بدل جائے گی انہیں نوکریوں کی تلاش کیلئے دوسرے شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا ۔ہم عوام کویونین کونسل کی سطح پر تعلیم اور صحت کی سہولیات فراہم کریں گے سب کے لیے پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے فلٹریشن پلانٹس لگا کر دیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن