• news

غزہ کے بچوں کی امداد کیلئے عثمان خواجہ کا اپنا جوتے نیلام کرنے کااعلان

سپورٹس رپورٹر(سپورٹس رپورٹر)آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ غزہ کے بچوں کیلئے میدان میں آگئے۔ عثمان خواجہ نے اپنے جوتے نیلام کرنے کا اعلان کر دیا۔عثمان خواجہ نے جوتوں کی نیلامی کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ میں اپنے جوتے نیلام کر رہا ہوں اور یہ نیلامی 12فروری تک جاری رہے گی۔ جوتوں کی نیلامی سے ہونیوالی تمام آمدنی یونیسیف چلڈرن آف غزہ اپیل کیلئے خرچ کی جا ئے گی۔ 

ای پیپر-دی نیشن