• news

آسٹریلیا ، ویسٹ انڈیز میں دوسرا آخری ٹیسٹ میچ پرسوں سے شروع

لاہور(سپورٹس رپورٹر)آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 25 سے 29 جنوری تک دی گابا ،برسبین میں کھیلا جائے گا۔میزبان آسٹریلوی ٹیم کو مہمان ویسٹ انڈیز ٹیم کے خلاف 2 میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

ای پیپر-دی نیشن