گجر اور ڈوگر برادری کی طرف سے شرقپور میں تحریک لبیک کے امیدوار کی حمایت
شرقپورشریف (نامہ نگار) تحریک لبیک کے سابق ٹکٹ ہولڈر ڈاکٹر عبدالرؤف گجر نے برادری کے سینکڑوں ساتھیوں سمیت اور دوسری جانب پرانی بھنئی سے تعلق رکھنے والے ملک اصغر علی ڈوگر نے اپنے ساتھیوں سمیت لبیک کے نامزد امیدوار پی پی 140 صاحبزادہ میاں مرغوب احمد شرقپوری کی حمایت کا اعلان کر دیا۔