• news

پرویز الٰہی گرفتاری معاملہ‘ پولیس افسروں کے خلاف توہین عدالت کی سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی

لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہنچانے اور گرفتار کرنے پر پولیس افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر وکلاء کی طرف سے دلائل پیش کرنے کے لئے مہلت کی استدعا پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی۔ جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے چوہدری پرویز الٰہی کی اہلیہ قیصرہ الٰہی کی اپیل پر سماعت کی۔ 

ای پیپر-دی نیشن