• news

نئے مالی سال کے لیے پٹرولیم لیوی سے تاریخ کی سب سے زیادہ وصولیوں کا پلان تیار

کراچی (کامرس رپورٹر)نئے مالی سال کے لیے پیٹرولیم لیوی سے ملکی تاریخ کی سب سے زیادہ وصولیوں کا پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم لیوی سے وصولیوں کا پلان عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو پیش کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن