• news

کیمبرج امتخانات،پاکستانی طلباء نے دنیا بھر کے امیدواروں سے زیادہ نمبر حاصل کئے : کنٹری ڈائریکٹر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ)پاکستانی طلباء نے کیمبرج امتخانات میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔ کنٹری ڈائریکٹر نے کہا کہ پاکستانی 84طلباء نے دنیا بھر کے امیدواروں سے زیادہ نمبر حاصل کئے ہیں۔369پاکستانی طلباء نے مجموعی طور پر 403ایوارڈ حاصل کئے۔

ای پیپر-دی نیشن