• news

فواد چوہدری نے انتخابات کا بائیکاٹ کردیا

اسلام آباد(وقائع نگار ) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے عام انتخابات کا بائیکاٹ کردیا۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ کر آگاہ کردیا۔

ای پیپر-دی نیشن